आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

دسویں اور بارہویں کلاس کے آئی سی ایس ای اور آئی ایس سی امتحان کے نتیجوں کا اعلان آج سہ پہر 3 بجے

News

10ویں اور 12ویں کلاس کے طلباءکے ICSE اور ISC امتحانات کے نتیجوں کا اعلان آج سہ پہر 3 بجے کیا جائے گا۔ یہ نتیجے انڈین اسکول سر ٹیفکیٹ امتحانات سے متعلق کونسل کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے جائیں گے۔ اِس کے علاوہ امتحان کے نتیجے SMS کے ذریعے بھی دستیاب کرائے جائیں گے، جس کی تفصیل ویب سائٹ پر دی گئی ہے۔ (AIR NEWS)

82 Days ago

Download Our Free App

Advertise Here