دسویں اور بارہویں کلاس کے بورڈ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

news

سینٹرلبورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن سی بی ایس ای نے، دسوِیں اور 12وِیں کلاس کے بورڈامتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ رواں سال کے امتحانات15 فروری سے شروع ہوںگے۔ 12وِیں کلاس کے امتحانات 15 فروری سے 30 مارچ تک جبکہ دسوِیں کلاس کےامتحانات، 15 فروری سے 20 مارچ تک منعقد کیے جائیں گے۔

طلبا،بورڈ امتحانات کی تاریخوں کی معلومات اور اِنہیں www.cbse.nic.in سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

وزیراعظمنریندر مودی ‘پریکشا پے چرچہ 2020’ کے دوران طلباسے بات کریں گے۔ وہ بورڈ امتحاناتمیں شامل ہونے والے طلبا کے ساتھ، امتحان سے متعلق ذہنی دباؤ سے نمٹنے کی ترکیبیںبتانے کے لیے بات چیت کرتے رہے ہیں۔

وزیراعظمکے پروگرام کا تیسرا ایڈیشن، اگلے سال جنوری کےتیسرے ہفتے میں، نئی دلی کے تالکٹورا اسٹیڈیم میں تجویز کیا گیا ہے۔

اِسپروگرام میں پورے بھارت کے دو ہزار طلبا، والدین اور اساتذہ شرکت کریں گے۔ (AIR NEWS)

61 Days ago