आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

دلّی سرکار نے نربھیا معاملے میں سزائے موت پانے والے چار میں سے ایک مجرم کی رحم کی درخواست مسترد کی ۔

News

دلی سرکار نے 2012 میں نربھیا اجتماعی آبرو رویزی و قتلمعاملے میں چار میں سے ایک مجرم پون گپتا کی رحم کی درخواست مسترد کرنے کی سفارش کیہے۔ آبرو ریزی اور قتل معاملے میں چاروں مجرموں کو پھانسی کی سزا سنائی جا چکی ہے۔دلی سرکار نے وزارت داخلہ کی جانب سے رحم کی درخواست موصول ہونے کے چند منٹ بعد یہدرخواست کی ہے۔ دلی سرکار نے اپنی سفارش کے لیے لیفٹیننٹ گورنر کو فائل بھیج دی ہے۔

اس سے پہلے کل مرکزی وزارتِ داخلہ کو پون کی رحم کی درخواستموصول ہوئی تھیں اور جسے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کو بھیج دیا گیا تھا تاکہ وہ اِسدرخواست پر غور کر سکیں اور کوئی فیصلہ دے سکیں۔

دلی کی عدالت نے کل نربھیا اجتماعی آبرو ریزی اور قتل معاملےمیں چاروں مجرموں کو پھانسی پر لٹکائے جانے کے سلسلے میں مزید احکامات تک مؤخر کر دیاہے۔ چاروں مجرموں کو آج صبح پھانسی کی سزا دی جانی تھی۔× (AIR NEWS)

126 Days ago

Download Our Free App

Advertise Here