دلّی میں پچھلے 7 سال کے مقابلے اس سال پہلے چار ماہ کے دوران ہوا کی ”اچھی“ سے”اوسط“ کوالٹی پائی گئی
دلّی میں پچھلے 7 سال کے مقابلے اس سال پہلے چار ماہ کے دوران ہوا کی ”اچھی“ سے”اوسط“ کوالٹی پائی گئی۔ اس مدت میں دلّی میں بہت ہی کم دنوں کیلئے ہوا کی ”خراب سے شدید“ کوالٹی بہت ہی کم دنوں کیلئے پائی گئی۔ (AIR NEWS)