आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

دلی میں کشن گڑھ گاؤںمیں عام آدمی پارٹی کے ممبر اسمبلی کے قافلے پر فائرنگ، ایک شخص کی موت

News

دلی میں کَل رات دیر گئے کشن گڑھ گاؤں میں عام آدمیپارٹی کے ممبرِ اسمبلی نریش یادو کے قافلے پر کچھ نامعلوم لوگوں نے گولیاں چلائیں،جس سے ایک شخص کی موت ہو گئی۔

پولیس کے مطابق نئے منتخب ممبرِ اسمبلی اپنے حامیوں کےساتھ اپنے حلقے میں ایک مندر میں پوجا اَرچنا کے بعد گھر واپس آ رہے تھے کہ تبھیقافلے پر حملہ کیا گیا۔

ایک ٹوئیٹ میں پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ نے دعویٰ کیا ہےکہ اِس حملے میں پارٹی کے ایک کارکن اشوک مان کی موت ہو گئی۔ (AIR NEWS)

46 Days ago

Download Our Free App