आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

راجستھان کے بھیل واڑا میں سڑک حادثہ،9ہلاک

news

راجستھان میں بھیل واڑا ضلعے کے Bigod میں ایک سڑک حادثےمیں 9 افراد ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ کَل رات اُس وقت پیش آیا، جبایک بس اور ایک کار ایک دوسرے سے ٹکرا گئی۔ پولیس کے ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈینٹ ہریندرکمار نے آکاشوانی نیوز کو بتایا کہ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔۔ (AIR NEWS)

48 Days ago

Download Our Free App