A part of Indiaonline network empowering local businesses

رانچی میں خواتین کے اولمپک کوالیفائرس کے آخری پول میچ میں بھارت کا مقابلہ اٹلی سے

News

ہاکی میں آج رانچی میں خواتین کے ایف آئی ایچ اولمپک کوالیفائر کے پول بی کے آخری میچ میں بھارت کا مقابلہ اٹلی سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ بھارت اپنا پہلا میچ امریکہ سے ایک صفر سے ہار گیا تھا لیکن اپنے دوسرے مقابلے میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو ایک کے مقابلے تین گول سے ہرا دیا- جس کے بعد سیمی فائنل کی اس کی امیدیں برقرار رہیں۔ ہر پول کی سرفہرست دو ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ (AIR NEWS)

44 Days ago