ریزرو بینک پانچویں دو ماہی پالیسی کا کرے گا اعلان

news

ریزرو بینک آف انڈیا‘ آر بی آئی آج رواں مالی سال کیلئے اپنی پانچویں دو ماہی مالی پالیسی کا اعلان کرے گا۔
آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس کی صدارت میں 6 رُکنی مالی پالیسی کمیٹی ممبئی میں قرض کی پالیسی کا اعلان کرے گی۔ پچھلے سال دسمبر میں جناب شکتی کانت داس کے گورنر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے آر بی آئی نے ایم پی سی کی ہر میٹنگ کے موقع پر شرح سود میں کمی کی ہے۔ (AIR NEWS)

46 Days ago

Download Our Free App