سلیمانی کے جنازے کے دوران بھگدڑ

News

ایران کے کرمان شہر میں کل کمانڈر سلیمانی کے جنازے کے دوران بھگدڑ مچ جانے سے درجنوں سوگواروں کی جانیں تلف ہوگئیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 50 تک پہنچ گئی ہے اور 200 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ (AIR NEWS)

40 Days ago