आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

سورت میں کپڑا بازار میں لگی آگ میں کروڑوں کا نقصان

news

گجرات کے سورت شہر میں کل رات رگھوویر کپڑا بازار میں آگ لگ گئی۔ آگ پر قابو پانے کے لئے 50 سے زیادہ آگ بجھانے والی گاڑیوں کو وہاں بھیجا گیا۔
Hazira صنعتی علاقے سے بھی مدد کے لئے گاڑیوں کو بلایا گیا۔ ذرئع کے مطابق ایک کثیر منزلہ عمارت سے آگ کی لپٹیں اٹھتی دکھائی دے رہی تھیں۔ البتہ اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی ابھی تک کوئی خبر نہیں ملی ہے۔ اس آتش زنی میں کروڑوں روپے کا کپڑا جل کر راکھ ہوگیا۔ (AIR NEWS)

69 Days ago

Download Our Free App