A part of Indiaonline network empowering local businesses

سویڈن کا نیٹو کا رکن بننا طے ہے کیونکہ ترکی نے رکنیت کی اُس کی درخواست کو منظوری دے دی ہے۔

News

ترکی کی پارلیمنٹنے سویڈن کی NATO کی رکنیت کی تجویز کی توثیق کردی ہے۔ اس طرح 20 مہینے کی تاخیر کے بعد مغربیفوجی اتحاد کو وسعت دینے کی راہ میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ دور ہوگئی ہے۔ ترکی کی جنرلاسمبلی، جس میں صدر طیب اردگان کے حکمراں اتحاد کو اکثریت حاصل ہے، نے 2022 میں سویڈنکے ذریعے پہلی مرتبہ کی گئی درخواست کو 55 کے مقابلے 227 ووٹوں سے منظوری دی۔NATO اتحاد میں شامل ہونے کے خواہاں ممالک کی درخواستوں کو تمام NATO رکن ملکوں سے منظوری درکار ہوتی ہے۔ (AIR NEWS)

36 Days ago