आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

سپریم کورٹ نے نربھیا معاملے کے ایک قصوروار کی نئی نظر ثانی کی درخواست مستردکی

news

سپریم کورٹ نے نربھیا معاملے میں چار قصورواروں میں سے ایک مکیش کے ذریعے داخل کردہ نظرثانی کی ایک نئی درخواست کو مسترد کردیا ہے‘ جس میں اُس نے پھانسی پر عمل درآمد کو ایک بار پھر روکنے کی درخواست کی تھی۔ مکیش سمیت چاروں قصورواروں کو جمعہ کے روز صبح ساڑھے پانچ بجے پھانسی دی جانی ہے۔ جسٹس اَرون مشرا کی سربراہی والی بینچ نے کہا ہے کہ مکیش کی درخواست قابل سماعت نہیں ہے‘ کیونکہ اس کے تمام قانونی متبادل ختم ہوچکے ہیں۔
ایک اور پیش رفت میں تین قصوروار اکشے‘ پون اور وِنے نے اپنی پھانسی پر روک لگانے کیلئے بین الاقوامی عدالت‘ ICJ سے رجوع کیا ہے۔ (AIR NEWS)

112 Days ago

Download Our Free App

Advertise Here