A part of Indiaonline network empowering local businesses

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج یوم آزادی سے قبل قوم سے خطاب کریں گی

news

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو یوم آزادی کے موقع پر آج قوم سے خطاب کریں گی۔ اِسے شام سات بجے سے آکاشوانی کے سبھی قومی نیٹ ورک پر نشر اور دوردرشن کے سبھی چینلوں پر پہلے ہندی میں، اور پھر انگریزی میں ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔ آکاشوانی اِسے رات ساڑھے نو بجے اپنے علاقائی نیٹ ورک پر علاقائی زبانوں میں نشر کرے گا۔x (AIR NEWS)

46 Days ago