صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، کل سے گجرات کا دو روزہ دورہ کریں گی۔ وہ بدھ کو گاندھی نگر میں نیشنل ای-ودھان ایپلیکیشن کا آغاز کریں گی اور گجرات قانون ساز اسمبلی کے اراکین سے خطاب کریں گی۔ اسی روز صدر جمہوریہ مرمو، ورچوئل وسیلے سے مرکزی وزارت صحت کے اقدام آیوشمان بھارت کا بھی آغاز کریں گی۔ (AIR NEWS)