A part of Indiaonline network empowering local businesses Chaitra Navratri

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج پنجاب میں امرتسر کا دورہ کریں گی

news

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج پنجاب میں امرتسر کا دورہ کریں گی۔ اپنے 4 روزہ طویل دورے کے دوران صدر جمہوریہ سری ہرمیندر صاحب، جلیاں والا باغ ، Durgiana مندر اور بھگوان والمیکی رام تیرتھ استھل جائیں گی۔
بھارت کی صدر جمہوریہ کی حیثیت سے عہدے پر فائز ہونے کے بعد محترمہ دروپدی مرمو آج امرتسر کا دورہ کریں گی۔ اپنے ایک روزہ دوے کے دوران صدر جمہوریہ سری ہرمیندر صاحب ، جلیاں والا باغ، دُرگیانہ مندر اور بھگوان والمیکی رام تیرتھ استھل کا دورہ کریں گی۔صدر جمہوریہ کا آج صبح امرتسر پہنچنے کا پروگرام ہے جہاں پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان اُن کا خیر مقدم کریں گے۔ اُن کے دورے کے پیش نظر سبھی قسم کے سکیورٹی بندوبست کو بڑھا دیا گیا ہے۔ (AIR NEWS)

17 Days ago