A part of Indiaonline network empowering local businesses Chaitra Navratri

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج کیرالہ میں تروواننت پورم میں کئی ترقیاتی پروگراموں کا افتتاح کریں گی

news

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج کیرالہ کے تھرواننت پورم میںمختلف ترقیاتی پروگراموں کا افتتاح کریں گی۔ صدر جمہوریہ ریاست کے دو روزہ دورے پرہیں۔

صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کَل شام تھرواننت پورم پہنچیں،ہوائی اڈے پر اُن کا شاندار خیرمقدم کیا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ کو ، ماتا امرتانندا مائیمٹھ کا دورہ کرنے کیلئے کولم روانہ ہونے سے پہلے آج صبح تینوں افواج کے ذریعے ایک باقاعدہگارڈ آف آنر دیا جائے گا۔ بعد میں دن میں صدر جمہوریہ تھرو اننت پورم میں ایک عوامیاستقبالیے میں شرکت کریں گی۔ وہ Kudambashree@ through Rachna کیرالہمیں خواتین ہم عصری داستانیں اور درج فہرست قبائل کی جامع ترقی کیلئے ”Unnati“کاافتتاح کریںگی۔ اِس کے علاوہ ملیالم زبان میں ترجمہ کی گئی انجینئرنگ اور ڈپلومہ کیتکنیکی کتابوں کے پہلے بیچ کا بھی اجرا کریں گی۔ صدر جمہوریہ کل کنیا کماری کا دورہکریں گی اور اس کے بعد وہ لکشیہ دیپ کیلئے روانہ ہوجائیں گی۔ (AIR NEWS)

7 Days ago