A part of Indiaonline network empowering local businesses

عالمی صحت تنظیم ڈبلیو ایچ اونے کہا کہ کووڈ- انیس اب عالمی صحت ایمرجنسی کا معاملہ نہیں رہ گیا ہے۔

news

عالمی صحت تنظیم WHO نے اعلان کیا ہے کہ کووڈ -19 اب عالمی صحت ایمرجنسی کا معاملہ نہیں رہ گیا ہے۔ WHO کے بین الاقوامی صحت ضابطوں سے متعلق ایمرجنسی کمیٹی نے کووڈ19 کے بارے میں اپنی 15ویں میٹنگ میں اِس عالمی وبا کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ WHO کے ڈائریکٹر جنرل Tedros Adhanom Ghebreyesus نے کہا کہ بین الاقوامی تشویش سے متعلق صحت عامہ کی ایمرجنسی کا دور اب ختم ہو گیا ہے۔ یہ بیان عالمی وبا کے خاتمے کی سمت ایک اہم قدم ہے۔× (AIR NEWS)

215 Days ago