A part of Indiaonline network empowering local businesses

فوج کے سربراہ جنرل منوج پانڈے مصر کے دو دن کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

News

فوج کے سربراہ جنرل منوج پانڈے مصر کے دو دن کے دورے پرروانہ ہوگئے ہیں۔ اپنے اِس دورے میں وہ مصر کے اعلیٰ فوجی عہدیداروں سے ملاقات کریںگے اور بھارت-مصر دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دفاع کی وزارت کےمطابق جنرل منوج پانڈے مصر کی مسلح افواج کے مختلف اداروں میں جائیں گے اور باہمیمفاد کے معاملات پر بات چیت کریں گے۔× (AIR NEWS)

16 Days ago