A part of Indiaonline network empowering local businesses

مرکز نے قومی امداد باہمی پالیسی بنانے کیلئے قومی سطح کی ایک کمیٹی کا اعلان کیا ہے

news

مرکز نے قومی تعاون پالیسی وضع کرنے کی غرض سے قومی سطح کی ایک کمیٹیکی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ سابق مرکزی وزیر سریش پربھو کی سربراہی والی اِس کمیٹیمیں ملک کے سبھی علاقوں سے تعلق رکھنے والے 47 ارکان شامل ہیں۔ اِس میں امداد باہمیکے شعبے کے ماہرین، قومی، ریاستی اور ضلع امداد باہمی کی سوسائٹیوں کے نمائندے،کوآپریشن کے سکریٹری اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی امداد باہمی کیسوسائٹیوں کے رجسٹرار شامل ہیں۔ نئی پالیسی وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت کے تحتساہکار سے سمردھی کے وژن کی تکمیل کی غرض سے تیار کی جارہی ہے۔ (AIR NEWS)

383 Days ago