دلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ایمز نے کہا ہے کہ مریضوں کی دیکھ بھال کی ڈیجیٹل خدمات کو، جو اُس کے Server پر Ransomeware حملے کی وجہ سے، متاثر ہوگئی ہیں، بحال کرنے کی سبھی کوششیں کی جارہی ہیں۔ ایمز نے امید ظاہر کی ہے کہ یہ خدمات جلد ہی بحال ہوجائیں گی۔ (AIR NEWS)