आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

مصر کے سابق صدر محمد حسنی مبارک کا انتقال

News

مصر کے سابق صدر محمد حُسنی مبارک کا کَل انتقال ہوگیا۔ وہ 91 برس کے تھے۔ انہوں نے ملک میں 30 سال تک حکومت کی۔ وہ فضائیہ کے سابق سربراہ تھے، اور 14 اکتوبر 1981 کے مصر کے نائب صدر کے عہدے پر فائز ہوئے۔
پھر آٹھ دن کے بعد ہی انہیں صدر کے طور پر حلف دلادیا گیاتھا کیونکہ اسلامی دہشت گردوں نے ملک کے صدر انور سادات کو ایک فوجی پریڈ کے دوران قتل کردیا تھا۔ (AIR NEWS)

33 Days ago

Download Our Free App