A part of Indiaonline network empowering local businesses

ملک میں پچھلے 24 گھنٹے میں کووڈ 19 کے ایک ہزار 72 نئے معاملات سامنے آئے۔

news

ملک میں پچھلے24 گھنٹے میں کووڈ 19 کے ایک ہزار 72 نئے معاملات سامنے آئے۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابقاس عرصے کے دوران 2ہزار 252 افراد صحتیاب بھی ہوئے۔ ملک میں سردست 15 ہزار 515 کووڈمریض زیرعلاج ہیں اور شفایاب ہونے کی شرح 98 اعشاریہ سات آٹھ فیصد ہے۔ وزارت صحت کےمطابق پورے ملک میں اب تک کووڈ سے بچاؤکے 220 کروڑ 66 لاکھسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ x (AIR NEWS)

18 Days ago