A part of Indiaonline network empowering local businesses

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کووڈ19کے 4 ہزار 200 سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں

news

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کووڈ19کے 4 ہزار 200 سے زیادہ نئےمعاملے سامنے آئے ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے کہا ہے کہ اس مدت کےدوران 6 ہزار سے زیادہ لوگ کووڈ سے صحتیاب ہوئے ہیں۔ وزارت نے کہا کہ ملک میں اسوقت کووڈ کے 47 ہزار 246 مریض زیر علاج ہیں اور صحتیابی کی شرح 98 اعشاریہ سات-ایکفیصد ہے۔ وزارت نے کہا کہ اب تک ملک میں کووڈ 19 سے بچاؤکی 220 کروڑ 66 لاکھ سے زیادہٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ (AIR NEWS)

31 Days ago