A part of Indiaonline network empowering local businesses Chaitra Navratri

ممبئی میں خواتین کے پریمیئر لیگ میں ڈیلہی کیپٹلس نے رائل چیلنجرس بنگلور کو 6 وکٹ سے شکست دی

News

خواتین کے پریمیئر لیگ کرکٹ میں کَل رات ممبئی کے ڈی وائیپاٹل اسٹیڈیم میں ڈیلی کیپٹلس نے رائل چیلنجرس بنگلور کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔ ڈیلی کیپٹلسکو جیت کیلئے 151 رن کا نشانہ ملا تھا، جسے اُس نے 19 اوورس اور 4 گیندوں میں 4 وکٹکے نقصان پر 154 رن بنا کر حاصل کرلیا۔

ڈیلی کیپٹلس کی طرف سے AliceCapsey نے 24 گیندوں میں سب سے زیادہ 38 رن بنائے۔

اِس سے پہلے رائل چیلنجرس بنگلور نے مقررہ 20 اوورس میں4 وکٹ پر 150 رن بنائے تھے۔

بنگلور کی طرف سے EllysePerry نے 52 گیندوں میں 67 رن بنائے اور وہ آخر تک آﺅٹنہیں ہوئیں۔ (AIR NEWS)

12 Days ago