आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

ممبئی کی ایک عدالت نے یس بینک کے بانی رانا کپور کی ای ڈی تحویل کی مدت 16 مارچ تک بڑھائی

News

ممبئی کی خصوصی عدالت نے یس بینک کے بانی راناکپور کی تحویلکو 16 مارچ تک بڑھادیاہے۔وہ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی تحویل میں ہیں اور کل اُن کی تحویلختم ہونے پر انہیں خصوصی عدالت کے جج پی پی راج ویدیا کی عدالت کے سامنے پیش کیاگیاتھا۔62سالہراناکپور جویس بینک کے سابق ایم ڈی اور سی ای او ہیں، کو پی ایم ایل اے کی دفعات کےتحت اتوار کو گرفتار کیاگیاتھا۔ (AIR NEWS)

117 Days ago

Download Our Free App

Advertise Here