Promote your Business

میلبرن میں خواتین کرکٹ میں تین ملکوں کی ٹی-ٹوئنٹی سیریز کے لیگ میچ میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے

News

خواتین کرکٹ میں میلبرن میں تین ملکوں کی ٹی-ٹوئنی سیریز کے اہم لیگ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کےخلاف فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی خواتین نے اب سےکچھ دیر پہلے تک 4 اوورس میں بغیر کسی نقصان کے 32 رن بنالئے تھے۔

اِس ٹورنامنٹ کو ایک اہم تیاری مقابلے کے طور پر دیکھا جارہا ہے کیونکہ آسٹریلیا میں اِس مہینے کی 21 تاریخ سے ٹوئنٹی-ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے والا ہے۔ (AIR NEWS)

54 Days ago

Download Our Free App