आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

میلبرن میں خواتین کرکٹ کے تین ملکی ٹی-ٹوئنٹی کے فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا آمنے سامنے

News

میلبرن میں خواتین کرکٹ کے تین ملکی ٹی-ٹوئنٹی کے فائنلمیں آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اب سےکچھ دیر پہلے تک اُس نے 12 اوورس میں 2 وکٹ پر ۔86رن بنا لئے تھے۔

بھارتی خواتین نے ہفتے کے روز آسٹریلیا پر سات وکٹ سے کامیابیحاصل کی تھی اور اس کے بعد بھارتی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔ (AIR NEWS)

46 Days ago

Download Our Free App