आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

نربھیا معاملے میں دلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کی مرکز کی درخواست پر sc میں سماعت آج

news

سپریم کورٹ آج مرکز کیاُس اپیل کی سماعت کرے گی جس میں نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل کے معاملے میں دیئےگئے دلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔جسٹس این وی رمن، سنجیو کھنہ اور کرشن مراری پرمشتمل بنچ نے اس معاملے کی آج سماعت کرنے کا فیصلہ کیاتھا۔

 ہائی کورٹ نےبدھ کے روز ماتحت عدالت کے خلاف مرکز کی درخواست کو رد کر دیا تھا۔ماتحت عدالت نے کہاہے کہ اِن چاروں کو الگ الگ نہیں بلکہ ایک ساتھ پھانسی دی جانی چاہئے۔ (AIR NEWS)

52 Days ago

Download Our Free App