A part of Indiaonline network empowering local businesses Chaitra Navratri

وزیراعظم نئی دلی مں آج صبح موٹے اناج سے متعلق عالمی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

news

وزیراعظم نریندر مودی نئی دلی مں۔ آج دِن مںے گاارہ بجے موٹے اناج Shree Anna سے متعلق عالمی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم اِس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ وہ موٹے اناج کے بنا الاقوامی سال IYM-2023 کے سلسلے مںت ایک ڈاک ٹکٹ اور ایک سِکّے کا اجرا کریں گے۔ تقریب کے دوران موٹے اناج کے بارے مںن ایک ویڈیو بھی جاری کاک جائے گا، جس کے لئے ICAR-IIMR کو مہارت کے عالمی مرکز کے طور پر اعلان کاج جائے گا۔
کانفرنس مںA 6 ملکوں کے وزراءزراعت، بنت الاقوامی سائنسداں، غذائتٹ کے ماہرین، صحت ماہرین، اسٹارٹ اپ کی سرکردہ شخصںرنس اور دیگر متعلقہ فریق شرکت کریں گے۔
اِس مںا سَو سے زیادہ ملک شرکت کریں گے اور بہت سے متعلق فریق پوری دنا سے ورچوئل وسلےہ سے اِس مںٹ شامل ہوں گے۔
اِس دو روزہ کانفرنس مں موٹے اناج سے متعلق بہت سے معاملات پر اجلاس منعقد کئے جائںر گے۔ اِن معاملات مں ، موٹے اناج کے کاشت کاروں، صارفنز اور دیگر متعلقہ فریقوں مں ، موٹے اناج کو فروغ دینا اور اِس کے بارے مںک بد اری لانا شامل ہے۔ اجلاس مںے جن دیگر معاملات پر تبادلہ خاگل کا جائے گا، اُن مںر موٹے اناج کی ویور چنا کی ترقی، موٹے اناج سے ملنے والی صحت اور غذائتز کے مختلف پہلو، مارکٹ کو مربوط کرنے سے متعلق تحققر و ترقی بھی شامل ہے۔
ایک نمائش Buyer-Seller مٹنگ بھی منعقد کی جائے گی، جس مںن موٹے اناج پر توجہ دی جائے گی۔ مٹنگا مںل 50 سے زیادہ گھریلو اور بنن الاقوامی Buyers، درآمدکار، برآمدکار اور موٹے اناج کی ڈبہ بندی کرنے والی کمپناگں شرکت کریں گی۔
نمائش مں سَو سے زیادہ اسٹالز لگائے جائںھ، جن مں موٹے اناج پر مبنی اسٹارٹ اَپس اور برآمدکاروں کے ذریعے موٹے اناج اور اِس پر مبنی Ready to Cook اور Ready to Eat مصنوعات کی نمائش کی جائے گی۔ اس کے علاوہ مختلف بنٹ الاقوامی اور بھارت کے خانساما، Cooking سیشنز منعقد کریں گے۔
اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھارت کی تجویز پر سال 2023 کو موٹے اناج کا بنٹ الاقوامی سال قرار دیا تھا۔ (AIR NEWS)

6 Days ago