A part of Indiaonline network empowering local businesses

وزیر خارجہ نے آج راجیہ سبھا کے لیے دوسرے آٹھ نئے منتخب ممبران کے ساتھ حلف لیا

news

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج راجیہ سبھا کے لیے دوسرے 8 نئے منتخب ممبران کے ساتھ حلف لیا۔ راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑ نے پارلیمنٹ ہاﺅس میں اِن ممبران کو حلف دلایا۔ BJP کے ناگیندر رے، کیسری دیو سنگھ جھالا، بابو بھائی جے سنگ بھائی اور TMC کے ڈیریک اوبرائن، ڈولا سین، سُکھیندو شیکھر رے، پرکاش چِک برائک اور سمیر الاسلام نے حلف لیا۔× (AIR NEWS)

38 Days ago