A part of Indiaonline network empowering local businesses

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کانگریس کی کرناٹک سرکار کی تنقید کی

news

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کَل ایک علیحدہ نقطہ نظر رکھنے کیلئے کانگریس کی قیادت والی کرناٹک سرکار اور فنڈ کے الاٹمنٹ میں ریاست کے خلاف مرکز کے مبینہ امتیاز کے بارے میں جھوٹے بیانیہ پھیلانے پر تنقید کی۔ کَل میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے انہوں نے ریاستی سرکار کی طرف سے کیے گئے دعوو ¿ں کی حرف بہ حرف تردید کی۔ انہوں نے وزیراعلیٰ اور اُن کے ساتھیوں پر جھوٹے الزامات لگانے پر بھی نکتہ چینی کی۔
کانگریس لیڈروں نے دعویٰ کیا کہ سوکھے سے راحت فراہم کرنے میں مبینہ تاخیر اور ٹیکسوں کی تفویض میں مرکز کی طرف سے ریاست کے ساتھ نا انصافی کی گئی ہے۔ (AIR NEWS)

21 Days ago