A part of Indiaonline network empowering local businesses

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج مراقش روانہ ہوگئی ہیں۔

news

خزانہ اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملاسیتارمنمراقش کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئی ہیں۔وہ جی ٹوئنٹی کی میٹنگوں کے ساتھ ساتھ عالمیبینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سالانہ میٹنگوں میں شرکت کریں گی۔ان میٹنگوںمیں دنیا بھر کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے عہدیداران شامل ہوں گے۔ محترمہ سیتارمناور آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس، وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے گورنر کیجی ٹوئنٹی کی چوتھی میٹنگ کی مشترکہ طورپر صدارت کریں گے۔

محترمہ سیتارمن Marrakech میں 11سے 15 اکتوبر تک ہونے والی دیگر میٹنگوں کے علاوہ انڈونیشیا، مراقش، برازیل، سوئٹزرلینڈ،جرمنی اور فرانس کے ساتھ دوطرفہ میٹنگیں بھی کریں گی۔ (AIR NEWS)

60 Days ago