A part of Indiaonline network empowering local businesses

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ جانچ میں کووڈ 19 سے متاثرہ پائے گئے ہیں۔

news

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ جانچ میں کووڈ19 سے متاثرہ پائے گئے ہیں۔ آج اُن کا نئی دلی میں بھارتی فضائیہ کے کمانڈروں کیکانفرنس میں شرکت کرنے کا پروگرام تھا، لیکن جانچ میں وائرس کی تصدیق ہونے بعدانھوں نے اپنا پروگرام ملتوی کردیا۔ وزیر دفاع اس بیماری کی ہلکی علامات کے سببگھر میں ہی قرنطینہ میں ہیں۔ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے اُن کا معائنہ کیا اور انھیںآرام کرنے کی صلاح دی ہے۔x (AIR NEWS)

40 Days ago