A part of Indiaonline network empowering local businesses

ٹینس میں سُمت ناگل چنئی اوپن کے مردوں کے سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچے

News

ٹینس میں سُمت ناگل چنئی اوپن کے مردوں کے سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
دوسرے سیڈ کے ناگل نے مردوں کے آخری آٹھ اسٹیج تک پہنچنے کے لیے اٹلی کے Giovanni Fonio کو سیدھے سیٹوں میں شکست دی۔ اب اُن کا سامنا چیک جمہوریہ کے کھلاڑی Dominik Palan سے ہوگا جنھوں نے کوارٹر فائنل میں اٹلی کے ایک اور کھلاڑی Samuel Vincent Ruggen کو ہرایا تھا۔ جبکہ اعلیٰ سیڈ کے Luca Nardi نے آسٹریلیائی کھلاڑی Bernard Tomic کو ہرایا تھا۔ (AIR NEWS)

12 Days ago