A part of Indiaonline network empowering local businesses

پاکستان میں پارلیمانی انتخابات کے ووٹوں کے گنتی جاری ہے

News

کل پاکستان میں ہوئے عام انتخاب کے ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کے انتخابی کمیشن نے ووٹنگ ختم ہونے کے دس سے زیادہ گھنٹے کے بعد آج صبح سویرے 2024 کے انتخابات کے پہلے نتائج کا اعلان کیاہے۔ووٹوں کی گنتی میں کافی تاخیر ہوئی جس کے بعد انتخابی کمیشن نے دیر رات پولنگ افسروںکو نتائج کا جلد اعلان کرنے کیلئے کام کرنے کی وارننگ جاری کی۔کئی مبصرین کی جانب سے قیاس لگائے جارہے ہیں کہ کسی ایک پارٹی کو اس چناؤ میں واضح اکثریت حاصل نہیں ہوگی۔ (AIR NEWS)

20 Days ago