आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم چین روانہ کی

news

عالمی صحت تنظیم نے نوول کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے میںمدد کیلئے بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم چین روانہ کی ہے۔ یہاں اِس وائرس سے مرنےوالوں کی تعداد 909 تک جا پہنچی ہے۔ WHO کے ڈائرکٹر جنرل TedrosAdhanom نے بتایا کہ یہ بین الاقوامی ٹیم چین کیلئے کَل روانہ ہوئی ہے۔

چین میں کَل نوول کورونا وائرس کی وجہ سے 97 موتیں ہوئیہیں، جب کہ 3 ہزار 73 نئے کیسوں کی اطلاع ملی ہے۔
چین میں تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد 40 ہزار 235 اور بیرونملک تقریباً 320 ہو گئی ہے۔ 3 ہزار 280 سے زیادہ مریضوں کو چھٹی دے دی گئی ہے اور23 ہزار 589 افراد پر اِس وائرس سے متاثر ہونے کا شبہ ہے۔ (AIR NEWS)

49 Days ago

Download Our Free App