A part of Indiaonline network empowering local businesses

ڈی آر ڈی او نے اڈیشہ کے ساحل سے کچھ دور کم فاصلے والے بیلسٹک میزائل ’پرتھوی دوئم‘کا کامیاب تجربہ کیا

News

وزارت دفاع نے کہا ہے کہ دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم ڈی آر ڈی اونے اڈیشہ کے ساحل سے دور چاندی پور کے مربوط ترقی مرکز سے مختصر دوری کے بیلسٹک میزائل-پرتھوی-II کا کامیابی سے تربیتی تجربہ کیا ہے۔ وزارت نے کہاہے کہ میزائل نے بالکل درست طریقے سے اپنے نشانے پر وار کیا۔ اس تربیتی تجربے میں میزائل کے کام کاج اور تکنیک کے سبھی معیارات درست پائے گئے۔ (AIR NEWS)

257 Days ago

Video News