आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمس:ساوتری بائی پھولے پونے یونیورسٹی14تمغوں کے ساتھ سر فہرست

News

اوڈیشہ میں جاری کھیلو انڈیا یونیورسٹی کھیل مقابلوں میں، ساوتری بائی پھولے پُنے یونیورسٹی 14 تمغے جیت کر سب سے اوپر ہے۔ اِن میں سونے کے سات اور چاندی کے دو تمغے بھی شامل ہیں، جو اُس نے کھیل مقابلوں کے، کَل پانچویں دن جیتے ہیں۔
پنجاب یونیورسٹی نے بھی کافی سخت مقابلہ کیا۔ اُس نے چھ سونے اور سات چاندی کے تمغوں سمیت 18 تمغے حاصل کیے ہیں جبکہ کرناٹک کی جین یونیورسٹی، تیسرے مقام پر رہی۔ اُس نے چھ سونے اور پانچ چاندی کے تمغوں سمیت کُل 12 تمغے حاصل کیے۔ (AIR NEWS)

33 Days ago

Download Our Free App