کیرالہ میں نیپاہ وائرس کا ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے
کیرالہ میں Kozhikode سے Nipah وائرس کا ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے۔ وہاں ایک پرائیویٹ اسپتال کا 24 سالہ صحت کارکن Nipah وائرس سے متاثر پایا گیا ہے۔ اِس طرح ریاست میں اِس وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔ (AIR NEWS)