A part of Indiaonline network empowering local businesses

کیرالہ میں کئی ضلعوں میں شدید سے بہت شدید بارش ہونے کے امکان کے تناظر میں اورینج الرٹ جاری

news

کیرالہ میں کئی ضلعوں میں شدید سے بہت شدید بارش ہونے کے امکان کے تناظر میں اورینج الرٹ جاری کیا گیاہے۔ ریاست کے بیشتر حصوں میں کَل بھی تیز بارش ہونے سے کئی مقامات پر پانی بھر گیا اور املاک اور زرعی فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔
حکام نے موسلا دھار بارش کے مد نظر گیارہ ضلعوں میں سبھی تعلیمی اداروں میں آج چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ البتہ اِن ضلعوں میں آج ہونے والے امتحان ملتوی نہیں کیے گئے ہیں۔ (AIR NEWS)

84 Days ago