A part of Indiaonline network empowering local businesses Chaitra Navratri

گجرات کے کئی ضلعوں میں کَل بے موسم بارش ہوئی اور اولے گرے

news

گجرات کے کئی ضلعوں میں کَل بے موسم بارش ہوئی اور اولے گرے ۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ جنوبی گجرات کے ولساڑ ، ڈانگ ، نربدا اور سورت ضلعوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقے دمن میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش ہوئی اور اولے گرے۔ اِس کے علاوہ سوراشٹر خطے میں امریلی اور راجکوٹ نیز کَچھ کے کئی حصوں میں بھی اولے گرے۔ البتہ اولے گرنے سے کسی طرح کے نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔ (AIR NEWS)

19 Days ago