A part of Indiaonline network empowering local businesses

گیانا کے وزیراعظم مارک فلپ کل شام، بھارت کے چھ روزہ دورے پر نئی دلی پہنچے

news

گیانا کے وزیراعظم مارک فلپ کل شام، بھارت کے چھ روزہ دورے پر نئی دلی پہنچے۔ وہ آج صدرجمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کریں گے۔
وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اس دورے سے بھارت اور گیانا کے درمیان، کثیر رخی تعلقات اور منفرد انداز کے، عوام سے عوام کے رشتوں کو اور زیادہ استحکام حاصل ہوگا۔ (AIR NEWS)

22 Days ago