A part of Indiaonline network empowering local businesses

ہاکی میں بھارت اور جرمنی کے درمیان خواتین کے اولمپک کوالیفائر کا سیمی فائنل میچ رانچی میں جاری ہے

News

ہاکی میں، خواتین کے FIH اولمپک کوالیفائر ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل میچ بھارت اور جرمنی کے درمیان رانچی میں جاری ہے۔
پہلے ہفا میں دونوں ٹیمیں ایک ایک گول کی برابری پر تھیں۔ بھارت کو تب سبقت حاصل ہوئی جب بھارتی کھلاڑی دیپکا نے پنالٹی کارنر کے ذریعے گول کیا۔ اسکے بعد جرمنی نے بھی ایک گول کرکے مقابلے کو برابری پر لا کھڑا کیا۔ جرمنی کیلئے گول Charlotte Stapenhorst نے کیا۔ بھارتی خواتین کی ٹیم اگر آج جرمنی کو شکست دیتی ہے تو وہ پیرس اولمپک کیلئے کوالیفائی کرجائے گی۔x (AIR NEWS)

41 Days ago