A part of Indiaonline network empowering local businesses

یوجی سی نے جاری کی رہنماہدایات

news

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن یو جی سی نےاعلیٰ تعلیم کے اداروں سے درخواست کی ہے کہ وہ وسائل کے بھرپور استعمال کے بارے میںیو جی سی رہنما خطوط پر عمل درآمد کے لئے مناسب اقدامات کریں۔ اُس نے کہا ہے کہ اعلیٰتعلیم کے اداروں کو چاہئے کہ وہ معمولی رقم وصول کر کے اپنا بنیادی ڈھانچہ اِسی طرحکے دیگر اداروں کو بھی دستیاب کرائیں۔ اِس اضافی مالیئے سے اداروں کو بہتر انداز سےاپنے وسائل برقرار رکھنے میں مدد ملے گی اور وہ جدید طرز کے وسائل کو ضرورتمند افرادکو دستیاب کرا سکیں گے۔ (AIR NEWS)

404 Days ago