आपकी जीत में ही हमारी जीत है
Promote your Business

یونیورسٹیوں میں فائنل امتحانات ستمبر کے آخر میں کرائے جائیں گے : یو جی سی۔

News

مرکزی وزارت داخلہ نے یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کےذریعے امتحانات منعقد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اعلیٰ تعلیم کے مرکزی سکریٹری کے نامایک خط میں وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یونیورسٹیوں کیلئے امتحانات اور تعلیمی کلینڈرسے متعلق UGC کے رہنما خطوط کے مطابق آخری ٹَرم کے امتحانات کاانعقاد لازمی طور پر کیا جانا چاہئے اور یہ امتحانات صحت اور خاندانی بہبود کی وزارتکے ذریعے منظور شدہ معیاری عملی ضابطوں، SOP کے مطابق منعقد کئے جانے چاہئے۔ X (AIR NEWS)

28 Days ago
Advertise Here