یوپی سرکار نے ریاست میں دفاعی صنعتیں قائم کرنے کیلئے سبسڈی فراہم کرنے اور اسٹیمپ ڈیوٹی ختم کرنے کا ا

news

اترپردیش سرکار نے ریاست میں دفاعی صنعت قائم کرنے کیلئے 25 فیصد سبسڈی اور 100 فیصد اِسٹیمپ ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاست اُن کمپنیوں کو بجلی‘ سڑک اور زمین کے اطراف‘ باڑھ لگانے کی سہولیات بھی فراہم کرے گی‘ جو دفاعی صنعتیں قائم کرے گی۔ یہ فیصلہ‘ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی صدارت میں ایک کابینہ میٹنگ میں کیا گیا۔

ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ ریاستی کابینہ نے زمین جائیداد سے متعلق‘ رُکے ہوئے پروجیکٹوں کے پیش نظر بھی کچھ اہم فیصلے کئے (AIR NEWS)

47 Days ago

Download Our Free App