A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

آئی پی ایل کرکٹ میں ممبئی انڈینس نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کو 49 رن سے ہرایا

News

IPL کرکٹ میں ممبئی انڈینس نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کو 49رن سے ہرا دیا۔ ابوظبی میں شیخ زائد اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس نے 196رن کا نشانہ رکھا تھا مگر کولکاتہ نائٹ رائیڈرس 9وکٹ کے نقصان پر 146رن ہی بنا سکی۔ ممبئی انڈینس کی طرف سے روہت شرما نے50 گیندوں میں 80 رن جبکہ Suryakumar Yadav نے دھواں دھار بلے بازی کرتے ہوئے 47 رن بنائے تھے۔
آج دبئی میں کنگس الیون پنجاب کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلور سے ہوگا۔ (AIR NEWS)

1303 Days ago