امریکہ میں دہشت گردانہ حملے کے آج 20 سال پورے ہورہےہیں۔ 11ستمبر 2001 کو اِن حملوں میں لگ بھگ 3ہزار افراد مارے گئے تھے۔ اغوا کئےگئے کمرشیل جیٹ جہازوں نے دو بڑے تجارتی مرکزوں پر حملہ کیا تھا۔ یہ حملہ دہشت گردگروپ القاعدہ نے کیا تھا۔ امریکہ کے صدر Joe Biden اور خاتون اول Jill Biden، Pennsylvaniaمیں ایک دعائےے جلسے میں شرکت کریں گے۔ (AIR NEWS)