A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

آج سے تجارتی کوئلہ کانوں کی ای-نیلامی شروع ہو رہی ہے

news

10 کمرشیل کوئلہ کانوں کی ای نیلامی آج سے شروع ہوگی۔ کوئلے کی وزارت نے کمرشیل کوئلہ کانکنی کے لیے بولیاں طلب کی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ 8 کوئلہ کانوں کے لیے ای نیلامی آج سے شروع ہوگی، جبکہ 2 کانوں کی نیلامی کَل ہوگی۔
وزارت نے کہا کہ کانوں کی ای نیلامی میں کانوں سے کوئلہ نکالنے کی مجموعی گنجائش کی زیادہ سے زیادہ شرح 39 اعشاریہ تین ایک ملین ٹن سالانہ رکھی جارہی ہے۔ کوئلہ وزارت نے اب تک 43 کوئلہ کانوں کی کامیابی کے ساتھ نیلامی کی ہے، جن کی کوئلہ نکالنے کی گنجائش 85 ملین ٹن سالانہ طے کی گئی ہے۔ (AIR NEWS)

584 Days ago