A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

آج مسلح افواج کے یوم پرچم پر وزیراعظم مودی نے مسلح افواج کی شجاعت اور بہادری اور کاوشوں کی ستائش کی

News

آج پورے ملک میں مسلح افواج کا یوم پرچم منایا جارہا ہے۔1949 سے ہر سال 7 دسمبر کو یہ دن منایا جاتا ہے۔ شہیدوں اور اُن تمام فوجیوں کی عزتافزائی کیلئے یہ دن منایا جاتا ہے، جنہوں نے ملک کی عزت اور وقار کے تحفظ کیلئے شجاعتاور بہادری کا مظاہرہ کیا۔ آج کے دن مسلح افواج کے جوانوں کی فلاح وبہبود کیلئے عوامسے عطیہ جمع کیا جاتا ہے۔

اِس موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے مسلح افواج کی مثالی کاوشوں اور اُن کیدین کا اعتراف کرتے ہوئے اُن کی بہادری اور شجاعت کی ستائش کی ہے۔ اُنہوں نے سبھی پرزور دیا کہ وہ فوجوں کی فلاح وبہود کیلئے عطیہ دیں۔× (AIRNEWS)

861 Days ago